Friday, 29 March 2024

Iftar Party in Mumbra

 آئیٹا ممبرا کی افطار پارٹی  آج بروز پیر بتاریخ ۲۵ مارچ ۲۰۲۴ کو ویمنز سینٹر ممبرا میں آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن ممبرا کی جانب سے وابستگان تنظیم اور دیگر اساتذہ کے لئے ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریباً چالیس مرد اساتذہ نے اس کے شرکت کی۔  ممتاز سر کی دعا پر پروگرام کا اختتام عمل میں آیا۔ افطار کے بعد طعام کا بھی نظم تھا۔

 









 

No comments:

Post a Comment