Monday, 8 December 2025
Thursday, 20 November 2025
Sunday, 19 October 2025
Media Coverage Award Function
https://sadaemaharashtraurdunews.blogspot.com/2025/10/blog-post_51.html
https://radiancenews.com/maulana-afzal-hussain-ideal-teachers-award-2025-and-students-felicitation-programme-held-in-mumbra/
Monday, 6 October 2025
Maulana Afzal Hussain Ideal Teachers Award & Students Felicitation 2025
Award
🕌 *انٹرنیشنل ٹیچرز ڈے کے موقع پر آئیٹا ممبرا کے زیرِ اہتمام شاندار تہنیتی پروگرام کا انعقاد*
*ممبرا، ۵ اکتوبر:*
الحمدللہ، بروز اتوار *انٹرنیشنل ٹیچرز ڈے* کے موقع پر *آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی ایشن (AIITA) ممبرا* کے زیرِ اہتمام ایک شاندار *تہنیتی و ایوارڈ پروگرام* نہایت تزک و احتشام کے ساتھ *ثانیہ فنکشن ہال* میں منعقد ہوا۔
اس پُروقار تقریب میں *کوسہ و ممبرا* کے تقریباً *22 اسکولوں کے 32 نمایاں طلبہ* کو دسویں و بارہویں جماعت میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر *خراجِ تحسین* پیش کیا گیا اور ان کی بھرپور *حوصلہ افزائی* کی گئی۔
اسی طرح *26 قابلِ احترام اساتذہ* کو ان کی *تعلیمی خدمات کے اعتراف* میں *مولانا افضل حسین ٹیچرز ایوارڈ* سے نوازا گیا۔
پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ کریم سے ہوا، جس کے بعد *آئیٹا ممبرا کے صدر جناب نوید سر* نے تنظیم کا تعارف اور اس کے مقاصد پیش کیے۔
تقریب کی صدارت *جناب جاسم شیخ (ایڈوکیٹ، ہائی کورٹ)* نے فرمائی۔
جبکہ مہمانانِ خصوصی میں
*جناب عبدالماجد انصاری سر* (پرنسپل، عبدالمالک مدو ویمنز ڈگری کالج، کلیان)،
*جناب ناصر انصاری سر* (خدمتِ خلق ٹرسٹ)، اور
*ڈاکٹر نجمہ صاحبہ* (پریسیڈنٹ، جی آئی او ممبرا) شامل تھیں۔
تمام مہمانانِ گرامی نے اپنے خطابات میں طلبہ کی رہنمائی کی، اساتذہ کی خدمات کو سراہا، اور تعلیمی ترقی کے لیے مفید مشورے پیش کیے۔
اختتام پر *جناب زاہد علی سر* نے تمام مہمانانِ کرام، اساتذہ، طلبہ، والدین اور آئیٹا ٹیم کا دلی شکریہ ادا کیا۔
پروگرام کو کامیاب بنانے میں *جناب زاہد علی سر اور سابق صدر جناب اسلم سر* کی سرپرستی میں پوری *آئیٹا ممبرا ٹیم* نے بھرپور محنت و تعاون کیا۔
الحمدللہ، یہ پُرمسرت اور بااثر پروگرام نہایت کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
Saturday, 15 March 2025
Monday, 3 March 2025
Wednesday, 19 February 2025
Sunday, 16 February 2025
Subscribe to:
Posts (Atom)










































.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)




































