Friday, 14 April 2023
Sunday, 9 April 2023
Iftar Party 8-4-2023
آج بروز ہفتہ بتاریخ 8 اپریل کو آئیٹا ممبرا کی ایک سالہ منصوبہ کے تحت پہلی افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
فوٹو سے اجتناب کرتے ہوئے اس افطار پروگرام ممبران کی جانب سے نمائندگی کرتے ہوئے اعجاز سر، اقبال سر، آفتاب سر ، اسلم سر اور وسیم سر نے شرکت کی۔
ان شاء اللہ جلد ہی مزید افطار پروگرامز کا انعقاد کر آئیٹا ممبرا کا تعارف کیا جائیگا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
