Sunday, 22 September 2019
Tuesday, 17 September 2019
Monday, 16 September 2019
Tuesday, 10 September 2019
AIITA CTET Seminar
*آل انڈیا آئیڈیل ٹیچر ایسوسی ایشن ممبرا*
کی جانب سے سینٹرل
معلم اہلیتی امتحان (CTET) کی تیاری کی رہنمائی کے لیے پروگرام کا انعقاد
کیا گیا ہے. جس میں مندرجہ ذیل عنوانات پر رہنمائی کی جائیگی.
1) difference between TET and CTET.
2) How to Pass CTET exam.
3) TET / CTET pass candidates ka istaqbal .
4) TAIT EXAM information
5) Pavitra Portal
TET, TAIT
کامیاب اساتذہ اور دیگر سینئر اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں CTET
امتحان دینے کے خواہشمند امیدواروں کی رہنمائی کی جائیگی. اس سنہری موقع
سے استفادہ ضرور حاصل کرے.
*بتاریخ* : 15 ستمبر 2019 بروز اتوار
*وقت* : صبح 9:00 سے دوپہر 1:00 بجے تک.
*مقام* : نعمان آڈیٹوریم،
اسد اللہ خان اسکول و جونئیر کالج، گرین فیلڈ سوسائٹی، دولت نگر، کوسہ قبرستان کے قریب، کوسہ، ممبرا۔400612
خواہشمند حضرات جو اس پروگرام میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ مندرجہ ذیل لنک پر اپنی معلومات کا اندراج ضرور کریں.
_Seminar Address ka location._
*ASADULLAH KHAN ENGLISH HIGH SCHOOL & JUNIOR COLLEGE* Behind Kausa
Kabarstan, Daulat Nagar, Greenfield Housing Society, Kausa, Mumbra,
Thane, Maharashtra 400612
*AIITA MUMBRA*
Contact: 9422369794 only sms
Wednesday, 4 September 2019
Sunday, 1 September 2019
Subscribe to:
Posts (Atom)








