Tuesday, 7 April 2020

السلام علیکم محترم اساتذہ اکرام۔

امید ہے آپ بخیر ہونگے۔
موجودہ حالات اور لاک ڈاون کی وجہ سے اکثریت اپنے گھروں میں ہی مقیم ہے۔
اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے *آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن- ممبرا* آپ تمام اساتذہ کو ایک انعامی کتابی مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہے۔

اس مقابلے میں شرکت کے لئے آپ کو
اپنا نام:
اپنے اسکول/کالج کا نام:
اسکول/کالج کا پتہ:
واٹس ایپ نمبر:

درج ذیل نمبر پر سینڈ کرنا ہے۔9422369794.

اس کے بعد آپ کو کتاب/کتابوں کی پی-ڈی-ایف اور سوالات روانہ کئے جائیگے۔

آپ کو ان سوالات کے جوابات صرف اور صرف اردو میں لکھ کر ۱۵ اپریل ۲۰۲۰ تک درج بالا نمبر پر سینڈ کرنا ہے۔

اس مقابلے میں ہر شریک اساتذہ کو اول، دوم اور سوم انعام کے ساتھ حوصلہ افزائی انعام دیئے جائیگے ۔

*نوٹ: یہ مقابلہ صرف ممبرا کے اساتذہ کے لئے ہی ہے۔*

Tuesday, 17 September 2019

AIITA Mumbra CTET Seminar Media Coverage

Urdu Times 17-9-20
Mumbai Urdu News 17-9-2019
Hum Aap 17-9-201 
Mumbai Raabta 17-9-2019








Tuesday, 10 September 2019

AIITA Mumbra @ Rafiq Maznil


AIITA CTET Seminar

*آل انڈیا آئیڈیل ٹیچر ایسوسی ایشن ممبرا*
کی جانب سے سینٹرل معلم اہلیتی امتحان (CTET) کی تیاری کی رہنمائی کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے. جس میں مندرجہ ذیل عنوانات پر رہنمائی کی جائیگی. 
1) difference between TET and CTET. 
2) How to Pass CTET exam. 
3) TET / CTET pass candidates ka istaqbal . 
4) TAIT EXAM information
5) Pavitra Portal
TET, TAIT 
کامیاب اساتذہ اور دیگر سینئر اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں CTET امتحان دینے کے خواہشمند امیدواروں کی رہنمائی کی جائیگی. اس سنہری موقع سے استفادہ ضرور حاصل کرے. 
*بتاریخ* : 15 ستمبر 2019 بروز اتوار
*وقت* : صبح 9:00 سے دوپہر 1:00 بجے تک.
*مقام* : نعمان آڈیٹوریم،
اسد اللہ خان اسکول و جونئیر کالج، گرین فیلڈ سوسائٹی، دولت نگر، کوسہ قبرستان کے قریب، کوسہ، ممبرا۔400612
خواہشمند حضرات جو اس پروگرام میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ مندرجہ ذیل لنک پر اپنی معلومات کا اندراج ضرور کریں.
_Seminar Address ka location._ 
*ASADULLAH KHAN ENGLISH HIGH SCHOOL & JUNIOR COLLEGE* Behind Kausa Kabarstan, Daulat Nagar, Greenfield Housing Society, Kausa, Mumbra, Thane, Maharashtra 400612
*AIITA MUMBRA*
Contact: 9422369794 only sms