Tuesday, 7 April 2020

السلام علیکم محترم اساتذہ اکرام۔

امید ہے آپ بخیر ہونگے۔
موجودہ حالات اور لاک ڈاون کی وجہ سے اکثریت اپنے گھروں میں ہی مقیم ہے۔
اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے *آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن- ممبرا* آپ تمام اساتذہ کو ایک انعامی کتابی مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہے۔

اس مقابلے میں شرکت کے لئے آپ کو
اپنا نام:
اپنے اسکول/کالج کا نام:
اسکول/کالج کا پتہ:
واٹس ایپ نمبر:

درج ذیل نمبر پر سینڈ کرنا ہے۔9422369794.

اس کے بعد آپ کو کتاب/کتابوں کی پی-ڈی-ایف اور سوالات روانہ کئے جائیگے۔

آپ کو ان سوالات کے جوابات صرف اور صرف اردو میں لکھ کر ۱۵ اپریل ۲۰۲۰ تک درج بالا نمبر پر سینڈ کرنا ہے۔

اس مقابلے میں ہر شریک اساتذہ کو اول، دوم اور سوم انعام کے ساتھ حوصلہ افزائی انعام دیئے جائیگے ۔

*نوٹ: یہ مقابلہ صرف ممبرا کے اساتذہ کے لئے ہی ہے۔*

No comments:

Post a Comment