Thursday, 1 October 2020

Ideal Teachers Award

https://surveyheart.com/form/5eb9d10623e9462208a63d8a

السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ۔

آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن (آئیٹا)، ممبرا 

ممبرا میں رہنے والے یا ممبرا میں تدریسی خدمات انجام دے رہے اساتذہ کو ان کی تعلیمی، سماجی خدمات کے عوض انھیں *افضل حسین آئیڈیل ٹیچر ایوارڈ* سے سرفراز کرنا چاہتے ہیں۔ 
 ( *جناب افضل حسین رح* مشہور تعلیمی شخصیت اور کئی کتابوں کے مصنف اور مولف تھے۔ آپ جماعت اسلامی ہند کے مرکزی شعبہ تعلیم کے سیکرٹری رہ چکے ہیں۔ آپ مرکزی درس گاہ اسلامی کے ناظم بھی رہ چکے ہیں۔ آپ کی مشہور کتاب *فن تعلیم و تربیت* کافی مقبول ہوئی ہے۔) 

آئیڈیل ٹیچرس کا انتخاب آئیٹا کے منصفین کریں گے۔
آپ تمام سے درخواست ہیں کہ اس لنک پر جاکر اپنی یا اپنے کسی تدریسی ساتھی کی مکمل تفصیلات اور کاغذات دئے ہوئے email پر روانہ کریں۔

No comments:

Post a Comment